تیل مالش
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - جسم پر تیل لگا کر خوب ملنا تاکہ جسم کو آرام و سکون ملے۔ تیل ملنا، تیل کی مالش۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - جسم پر تیل لگا کر خوب ملنا تاکہ جسم کو آرام و سکون ملے۔ تیل ملنا، تیل کی مالش۔